بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشتگردوں نے تعلیمی اداروں پر حملہ کر دیا، متعدد تباہ

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دیامر چلاس میں نامعلوم افراد کے تعلیمی اداروں پر حملے، 12تعلیمی ادارے جلا دئیے گئے، پولیس کا سرچ آپریشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق دیامر چلاس میں رات گئے نامعلوم افراد نے تعلیمی اداروں پر حملے کئے ہیں جن میں 12تعلیمی اداروں کو شدید نقصان

پہنچایا گیا ہے ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے میں گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ موسم گرما کی ملک بھر میں تعطیلات کے مطابق یکم اگست سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلنے لگ گئے ہیں اور ایسے وقت میں تعلیمی اداروں پر حملوں نے تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…