منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

امریکا،برطانیہ،فرانس،جرمنی،آسٹریلیا،کینیڈا،اٹلی،ترکی میں کام کرنے والے 200 پاکستانی ماہرین کی عمران خان کو مفت خدمات کی پیشکش،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) بیرون ملک مقیم 200 پاکستانی ماہرین کی عمران خان کواداروں کو بہتر بنانے کیلئے مفت خدمات کی پیشکش کردی ٗخدمات پیش کرنے والوں میں امریکا،برطانیہ،فرانس،جرمنی،آسٹریلیا،کینیڈا،اٹلی،ترکی میں کام کرنے والے پاکستانی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 200سے زائدپاکستانی ماہرین نے اداروں کوبہتربنانے میں تحریک انصاف کے چیئرمین کو مددکی پیشکش

کی ہے ٗپاکستانی ماہرین شعبہ تعلیم،صحت ودیگراداروں میں بلامعاوضہ کام کرنے کوتیارہیں اس حوالے سے تحریک انصاف نے غیرملکی پاکستانیوں کی خدمات کیلئے بورڈبنانے کا فیصلہ کیا ہے ٗکپتان کی ہدایت پراسدعمر،عارف علوی اورسینئررہنماحکمت عملی بنانے میں مصروف ہیں۔پی ٹی آئی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مختلف شعبوں میں نام پیداکرنے والے پاکستانی ماہرین رابطے کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…