اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

امریکہ نے امداد طالبان کے خلاف کارروائی سے مشروط کرنے کی شرط ختم کر دی، اب پاکستان کو کتنی رقم اور کس کام کیلئے دی جائے گی؟ حیرت انگیز اعلان

datetime 2  اگست‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک)امریکی سینٹ نے 716 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بجٹ کی منظوری دے دی ہے، واضح رہے کہ ہر سال منظور کیے جانے والے اس بل کے ذریعے کانگریس امریکی حکومت کے دفاعی اخراجات کے ساتھ ساتھ دفاع سے متعلق کئی اہم پالیسی امور کی بھی منظوری دیتی ہے۔ گزشتہ سال امریکہ نے اپنے دفاعی بجٹ میں پاکستان کے لیے’’کولیشن سپورٹ فنڈ‘‘ کی مد میں 70 کروڑ ڈالر مختص کیے تھے لیکن

پاکستان کی امداد میں کٹوتی کرکے صرف 15 کروڑ ڈالر دیے جائیں گے اور اس کے علاوہ اس بل میں امریکی امداد طالبان کے خلاف کارروائی سے مشروط کرنے کی شق بھی ختم کر دی گئی ہے۔ اس بل میں مختص کیے جانے والے 15 کروڑ ڈ الر پاکستان کو اپنی سرحدوں کی سکیورٹی بہتر بنانے کے لیے دیے جائیں گے۔ اس طرح اب امریکہ نے امداد طالبان کے خلاف کارروائی سے مشروط کرنے کی شرط ختم کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…