بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پروٹوکول لوں گا نہ لینے دوں گا ، عمران خان کا شاندار اعلان ، وفاقی اور صوبائی وزرا کیلئے بھی خصوصی ہدایات جاری

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتہائی شاندار اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ خود پروٹوکول لوں گا اور نہ ہی کسی کو لینے دوں گا ، عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کے دوران یہ واضح کر دیاہے۔

وہ خود بھی پروٹوکول نہیں لیں گے اور نہ ہی کسی کو لینے دیں گے جبکہ وزیراعظم ، وفاقی وزرااور صوبائی وزراکا پروٹوکول کم سے کم رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عمران خان خود وزیراعظم ہاؤس میں نہیں بلکہ منسٹر انکلیو کے سپیکر ہاؤس میں قیام پر غور کر رہے ہیں ،جبکہ وزراعمران خان کے ایس او پی کے پابندہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…