منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کو کون سی وزارتیں دی جائینگی؟حیران کن پیشرفت

datetime 31  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر چوہدری سرور کو وزارت خارجہ کا قلمدان دئیے جانے کا امکان،سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو پانی وبجلی کی وزارت دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی نئی کابینہ میں وزارتیں ان لوگوں کو ہی دی جائیں گی جو اپنے اپنے شعبے میں ماہر ہوں گے۔چوہدری سروربرطانوی پارلیمنٹ کے ممبر رہے ہیں اور ان کے بیرون دنیا سے اچھے تعلقات ہیں۔

یورپی ممالک اور امریکہ تک وہ اپنا گہرا اثرورسوخ رکھتے ہیں، مادر وطن کی خدمت کی تڑپ انہیں برطانیہ سے پاکستان لے آئی تھی، (ن) لیگ نے انہیں پنجاب کا گورنر بناکر ان کے اختیارات محدود کردئیے جس کی وجہ سے وہ خاطر خواہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکے اور جلد ہی انہوں نے ن لیگ سے اپنی راہیں جدا کرلیں اور تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی،کم وقت میں انہوں نے تحریک انصاف میں مقبولیت حاصل کی،کرپشن کا کوئی داغ نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…