اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

5،10نہ 15 تحریک انصاف میں کتنے امیدوار شامل ہونیوالے ہیں؟ تمام سیاسی جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں،جہانگیر ترین بازی لے گئے

datetime 31  جولائی  2018 |

کراچی(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جب تک تحریک انصاف وفاق سمیت صوبوں میں حکومت نہیں بنائیں گی تبدیلی نہیں آئے گی ۔ کراچی کو ماضی میں اس کا حق نہیں ملا ‘تحریک انصاف کراچی کی عوام کو اس کا حق دے گی ۔منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کراچی ائیرپورٹ پر اسلام آباد روانگی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر آزاد امیدوار تحریک انصاف کیساتھ ہیں۔

جلد تحریک انصاف میں 16سے17امیدوار مزید شامل ہوجائینگے‘تحریک انصاف کراچی کی قسمت بدل دے گی‘کراچی کو ہمیشہ حق سے محروم رکھا گیا ہے ‘تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو کراچی کو محرومی سے نکال دے گی‘اقتدار میں رہنے والی 2جماعتوں کے علاوہ تمام جماعتوں کیساتھ مل کر حکومت بنانے کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں ایم کیو ایم سے کوئی مطالبہ نہیں کیا‘تبدیلی کے لیے ضروری ہے کہ تحریک انصاف وفاق اور صوبوں میں حکومت بنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…