اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بنی گالا میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند، سیکورٹی ہائی الرٹ، اب صرف وہاں وہی لوگ جاسکیں گے جو ۔۔۔! حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 30  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالا پر وزیر اعظم ہاؤس کی طرح سیکیورٹی فراہم کر دی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق متوقع وزیر اعظم عمران خان سے چیف کمشنر اسلام آباد کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے عمران خان کو بنی گالا

کی سیکیورٹی کے حوالے سے ایس او پیز سے آگاہ کیا ۔اس موقع پر بنی گالا کے اطراف میں سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے جبکہ غیر متعلقہ افراد کاداخلہ بند کر دیا گیا ہے ،اب صرف وہی لوگ اندر جا سکیں گے جن کے نام بنی گالا رہائش گاہ کی جانب سے دئیے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…