بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا چین کو منفرد پیغام،زبردست کام شروع کرنے کا اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت چین کے ساتھ اپنے تعلقات مزید مضبوط بنائیگی۔چینی زبان میں اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ہم چین پاکستان اقتصادی راہداری کی کامیابی کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں۔عمران خان نے کہاکہ

غربت کے خاتمے کیلئے چین کے تجربے سے استفادہ کرنے اور یہ جاننے کیلئے کہ غریبوں کا معیار زندگی کس طرح بلند کیاجاسکتا ہے ، ایک ٹیم چین بجھوائی جائیگی ۔پاکستان میں چینی سفارتخانے نے چینی زبان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے ٹویٹ کا خیرمقدم کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…