پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکٹرز اڈیالہ جیل پہنچ گئے، نواز شریف کا طبی معائنہ ،حالت اب کیسی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں نوازشریف کا طبی معائنہ کیا۔میڈیکل ٹیم میں ایک کارڈیالوجسٹ سمیت دو ڈاکٹراور ایک نرس شامل تھیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے نوازشریف کا معمول کا چیک اپ کیا اور نوازشریف کی تبدیل کی گئی ادویات کے اْن کی صحت پر اثرات کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیم

نے نوازشریف کا بلڈ پریشر، حرکت قلب، شوگر اور پلس ریٹ دیکھا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق نواز شریف کی صحت ٹھیک ہے۔خیال رہے کہ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں 6 جولائی کو نواز شریف کو 11 برس، مریم نواز کو 8 برس اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عباسی کو ایک سال کی قید سنائی تھی۔برطانیہ سے وطن واپسی پر نواز شریف اور مریم نواز کو 13 جولائی کو گرفتار کر کے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…