بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’پنجاب ، خیبر پختونخواہ اور سندھ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ ‘‘کپتان حکومت سنبھالتے ہی کن بڑے عہدیداروں کو فارغ کرنے والے ہیں ؟ فیصلہ کر لیا گیا

datetime 27  جولائی  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف حکومت سنبھالتے ہی پنجاب ، خیبر پختونخواہ اور سندھ کے گورنرز کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے حکومت سنبھالتے ہی سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے گورنرز کی حیثیت سے کام کرنے والے مسلم لیگ (ن)کے رہنمائوں کو

ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن کے ملک رفیق رجوانہ، سندھ میں محمد زبیر جبکہ خیبر پختونخواہ میں اقبال ظفر جھگڑا صوبائی گورنر کی حیثیت سے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ جبکہ بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی پشونخواہ ملی عوام پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے بھائی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…