ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

جائو اپنا کام کرو، بڑے آئے پنجاب میں حکومت بنانے والے۔۔کپتان کا ن لیگ کو بڑا سرپرائز ، پیپلزپارٹی کو بھی ٹکا سے جواب ،دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اکثریت ہمارے ساتھ ، حکومت ہم بنائیں گے ، تحریک انصاف نے پنجاب میں بھی حکومت بنانے کا واضح اور دو ٹوک اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاق میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد پنجاب میں میں بھی تحریک انصاف نے حکومت بنانے کا واضح اور دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ پنجاب میں بھی اپوزیشن میں بیٹھے گی۔ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں تحریک انصاف ہی حکومت بنائے گی ،

نعیم الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ اکثریت ان کے پاس ہے لہٰذا وہ پنجاب میں بھی حکومت بنائیں گے اور اس حوالے سے انہیں پیپلزپارٹی سے حکومت سازی کیلئے رابطے کی ضرورت نہیں۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ دھاندلی کے الزامات والا ہر حلقہ کھلوانے کیلئے تیار ہیں۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے حکومت سازی کیلئے وفاق میں پیپلزپارٹی سے رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاق میں ہمارے پاس حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ اراکین موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…