بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا ، کتنا سستا ہو گیا ؟ جان کر پی ٹی آئی کے حامی خوش ہو جائیں گے

datetime 27  جولائی  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا ،کتنا سستا ہو گیا ؟ جان کر پی ٹی آئی کے حامی خوش ہو جائیں گے ۔کاروبار ی ہفتے کے اختتامی روز ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے کو آئی ہے۔ انٹر بینک مین ڈالر کی قیمت 21پیسے سستا ہو کر 127روپے 90 پیسے پر آگیا ہے ۔ جبکہ پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 230پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ 100انڈیکس 42ہزار 319کی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔مجموعی طور پر 2 کروڑ 26 لاکھ87ہزار 580 شیئرز کا کاروبار جاری ہے جن کی کل مالیت 1ارب 64کروڑ92لاکھ93ہزار976ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…