ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

مبارک ہو، اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیا ہے جو۔۔!! متوقع خاتون اول بشری بی بی نے کیلئے پہلا پیغام جاری کر دیا ،پیغام میں کیا کہا ؟وہ خبر آ گئی جس کا کب سے سب کو بے صبری سے انتظار تھا

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2018میں تحریک انصاف نے پورے ملک سے بڑی کامیابی سمیٹنے میں کامیاب ہو ئی ۔ دنیا بھر سے عمران خان کو مبارکباد یں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن میں واضح برتری حاصل کرنے کے بعد وکٹری خطاب بھی کیا ۔ ایسے میں کھلاڑیوں کی نظریں متوقع خاتون اول بشری بی بی کی طرف تھیں کہ

وہ ایسے موقع پر کیا پیغام جاری کریں گے ۔ تحریک انصاف کی واضح جیت کے بعد بشری بی بی نے قوم کیلئے پہلا پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے پاکستانیوں کو سلام اور مبارکباد پیش گی ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق ’’ بشری بی بی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مظلوم عورتوں ، بیوائوں ، یتیموں اور بے سہارا لوگوں کو سلام پیش کرتی اور مبارکباد دیتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے آ پ کو وہ لیڈر دیا ہے جو آپ کا خود سے زیادہ خیال رکھے گا اور آپ کی حفاظت کرے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…