منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عام انتخابات متنازعہ بنانے کی بھیانک سازش کا بھانڈہ پھوٹ گیا،ن لیگ کے ہاتھ سے لکھے ہوئے فارم کس کے لیٹر ہیڈ پر لکھے گئے؟دستخط کس کے نکلے؟سنسنی خیز انکشافات‎

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 98اور 144کے نتائج ایک ہی لیٹر ہیڈ پر آنے انکشاف، نجی ٹی وی سماء کے مطابق (ن )لیگ کے ہاتھ سے لکھے فارمز کا پول کھل کر سامنے آگیا،این اے 98اور 144کے نتائج ایک ہی لیٹر ہیڈ پر آنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ملتا جلتا لیٹر ہیڈ اور کہیں نہیں صرف اسلام آباد میں ہے ۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ لیٹر ہیڈ اور دستخط جعلی ہیں ۔واضح رہے این اے 98 کا حلقہ بھکر ٹو ہے جب کہ این اے 144 اوکاڑہ فور میں ہے۔

دریں اثنا سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی 119 جبکہ مسلم لیگ (ن) کو 61 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی کی 40، متحدہ مجلس عمل کو 8، ایم کیو ایم پاکستان 8 اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو 5 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔اسی طرح بی این پی مینگل 4، مسلم لیگ (ق) 4، عوامی مسلم لیگ اور اے این پی کوایک ایک نشست پر برتری حاصل ہے،18 نشستوں پرآزاد امیدواروں کوبھی برتری حاصل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…