بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

صدر ممنون حسین کے بعد پاکستان کا اگلا صدر کون ہو گا؟ عمران خان نے کس شخصیت کو صدر پاکستان بنانے کا فیصلہ کر لیا؟ حامد کے تہلکہ خیز انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان صدر ممنون حسین کے بعد کسے پاکستان کا صدر بنانا چاہتے ہیں، حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی الیکشن 2018کے حوالے سے خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ، تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان

نے صدر ممنون حسین کے بعد پاکستان کے صدر کے طور پر دو شخصیات کا انتخاب کر رکھا ہے ۔ ان میں سے ایک شخصیت ایسی ہے جس پر کسی کو بھی اعتراض نہیں ہو گا مگر اس موقع پر میں اس شخصیت کا نام نہیں بتا سکتا ۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کے آئندہ صدر مملکت کے حوالے سے پلاننگ کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…