ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

’’آر ٹی ایس‘‘ سسٹم میں خرابی کے دعوے مسترد، سسٹم بغیر کسی خرابی یا مسئلے کے دن بھر چلتا رہا، انتخابی نتائج میں تاخیر کے حوالے سے بڑا جھوٹ پکڑا گیا نادرا عہدیدار نے بیچ چوراہے الیکشن کمیشن کی ہنڈیا پھوڑ ڈالی، سنسنی خیز انکشاف

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)نادرا عہدیدار نے’آر ٹی ایس‘میں خرابی کی الیکشن کمیشن کے دعوے کو مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نادرا عہدیدار نے رزلٹ ٹرانسمشن سسٹم (آر ٹی ایس) میں خرابی کے الیکشن کمیشن کے دعوئوں کو مسترد کردیا۔رپورٹ میں عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا کہ سسٹم بغیر کسی خرابی یا مسئلے کے دن بھر چلتا رہا۔قبل ازیں الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا تھا کہ رزلٹ ٹرانسمشن میں تاخیر ’آر ٹی ایس‘ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…