ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن کے اگلے ہی روز نگران وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کو بڑا جھٹکا رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 26  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر علی ظفر کی گاڑی کا چالان ہو گیا،موٹروے پولیس نے بیرسٹر علی ظفر کی گاڑی کا تیز رفتاری پر چالان کیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو موٹر وے پولیس نے تیز رفتاری پر نگراں وفاقی وزیراطلاعات و

نشریات بیرسٹرعلی ظفر کی گاڑی کا چالان کردیا۔موٹروے حکام کے مطابق بیرسٹرعلی ظفرکا ڈرائیور138کلومیٹرکی رفتارسے گاڑی چلا رہا تھا،قانون کی خلاف وزری پر بیرسٹرعلی ظفرکی گاڑی کا چالان تیزرفتاری کے باعث کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…