بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

میرے بیٹوں کے والد پاکستان کے اگلے وزیراعظم ،عمران خان یاد رکھیں کہ جب وہ سیاست میں آئے تھے تو۔۔ جمائما گولڈ اسمتھ کی عمران کو مبارکباد، ایسی بات کہہ دی کہ کپتان کو حیرت کا شدید جھٹکا لگ گیا

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)عمران خان کی پہلی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کی اپنے سابقہ شوہر کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد ، 22سال کی جدوجہد اور قربانیوں کے بعد میرے بیٹوں کے والد پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ کا بیان۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی پہلی

سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے سابقہ شوہر عمران خان کو الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 22سال کی جدوجہد اور قربانیوں کے بعد میرے بیٹوں کے والد پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہیں۔ عمران خان کیلئے چیلنج ہے کہ وہ ذہن میں رکھیں کہ وہ سیاست میں کیوں آئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…