ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب میں قومی اسمبلی کی اہم سیٹ پر بڑا اپ سیٹ ،سمیراملک کے حلقے کا کیا نتیجہ نکلا؟جان کر کسی کو بھی یقین نہ آیا

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خوشاب کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 93 میں بڑا اپ سیٹ،تحریک انصاف کے امیدوار عمر اسلم اعوان نے پہلی بار مسلم لیگ ن کی سمیرا ملک کو بڑے مارجن سے شکست  دے دی اور انتخابی میدان اپنے نام کر لیا۔

این اے 93 کے غیرسرکاری ،غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے عمراسلم اعوان ایک لاکھ 448 ووٹ لےکرکامیاب ہو گئے۔جبکہ مسلم لیگ(ن)کی سمیرا ملک 70ہزار 401ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں سے نتائج آنے کا سلسلہ وقفےوقفے سے جاری ہے ،حتمی نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…