بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کو عبرت ناک شکست، اپنی سیٹ ہی ہار گئے، حیران کن صورتحال

datetime 26  جولائی  2018 |

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں تحریک انصاف نے شہباز شریف کو شکست دے دی۔ حلقہ این اے 192 ڈی جی خان IV میں تحریک انصاف کے امیدوار سردار محمد خان لغاری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو شکست دے دی ہے۔ پولنگ ختم ہونے کے ایک گھنٹے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوا۔ اس سلسلے میں قومی اسمبلی کی 272 میں سے 260 نشستوں کے 40 سے 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کے

غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہو چکے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو ڈیرہ غازی خان میں تحریک انصاف کے امیدوار کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ڈی جی خان کے حلقہ این اے 192 سے تحریک انصاف کے امیدوار سردار محمد خان لغاری نے صدر ن لیگ کو شکست سے دوچار کیا ہے جبکہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف دیگر حلقوں میں بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ شہباز شریف کو ڈیرہ غازی خان میں تحریک انصاف کیخلاف اپ سیٹ شکست ہو گئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…