بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتخابات 2018ء کے نتائج کی آمد کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، اب تک کے موصول ہونے والے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 105 سیٹوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اب تک 70 سیٹوں پر برتری برقرار ہے، اس طرح اگر پاکستان تحریک انصاف آزاد امیدواروں کو اپنے ساتھ ملاتی ہے جو اب تک کے نتائج کے مطابق

اب تک 23 سیٹوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہیں تو اس صورت میں تحریک انصاف مخلوط حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی، اس طرح تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بنتے نظر آ رہے ہیں۔ اب تک کے نتائج کے مطابق تیسری پوزیشن پر پیپلز پارٹی نظر آ رہی ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے تحریک انصاف کی ملک بھر میں یقینی فتح دیکھتے ہوئے ملک بھر میں جشن کا آغاز کر دیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…