ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

1970کے بعد ایسا پاکستان کی تاریخ کے کسی بھی انتخاب میں نہیں ہوا،ملک بھر میںاس وقت کیا ہورہاہے؟جاوید چودھری کے انکشافات

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)1970کے بعد ایسا پاکستان کی تاریخ کے کسی بھی انتخاب میں نہیں ہوا،ملک بھر میںاس وقت کیا ہورہاہے؟جاوید چودھری کے انکشافات، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی جاوید چودھری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ یہ ہورہاہے کہ عام انتخابات کے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑی جماعتوں کی اکثریت نے عام انتخابات پر خدشات کا اظہار کردیا ہے اور سنگین اعتراضات اُٹھائے ہیں، انہوں نے کہا کہ ن لیگ ، پیپلزپارٹی ،پاک سرزمین پارٹی،ایم کیو ایم پاکستان سمیت

سیاسی جماعتوں کی اکثریت انتخابی عمل پر اعتراضات کرچکی ہے جو کہ انتہائی خطرناک صورتحال ہے، اگر سیاسی جماعتوں کے اعتراضات کو دور نہ کیاگیا تو آئندہ چند گھنٹوں میں صورتحال بہت زیادہ خطرناک ہوجائے گی کیونکہ صرف ایک سیاسی جماعت ایسی رہ گئی ہے جو کہ نگران حکومت اور انتخابی عمل پر خوش نظر آرہی ہے جبکہ باقی تمام بڑی سیاسی جماعتیں احتجاج کی پوزیشن میں نظر آرہی ہیں، انتخابی عمل اور نتائج سمیت پولنگ ایجنٹوں کو روکے جانے سے متعلق شدید اعتراضات سامنے آرہے ہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…