بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

رانا ثناءاللہ کو بدترین شکست، حیران کن نتائج، ن لیگ کے کارکن مشتعل ہوگئے،شدید ہنگامہ آرائی،توڑ پھوڑ شروع ،حالات کشیدہ،بات بڑھ گئی‎

datetime 25  جولائی  2018 |

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 106 فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے رانا ثناء اللہ اور تحریک انصاف کے نثار احمد جٹ کے درمیان مقابلہ تھا، جس کے اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا ثناء اللہ شکست کھا رہے ہیں اور تحریک انصاف کے نثار احمد جٹ برتری حاصل کیے ہوئے ہیں، مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کو اپنے ہی گھر میں بدترین شکست کا

سامنا کرنا پڑ رہا ہے، رانا ثناء اپنے ہی ہوم پولنگ سٹیشن سے شکست کھا گئے ہیں، جیسے ہی ان کی شکست کی خبر پولنگ سٹیشن سے باہر آئی تو مسلم لیگ (ن) کے کارکن مشتعل ہو گئے، ان مشتعل لیگی کارکنوں نے پولنگ سٹیشن پر حملہ کر دیا اور توڑ پھوڑ شروع کر دی، واضح رہے کہ اس حلقے سے تحریک انصاف کے رہنما نثار جٹ ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں اور وہ اب تک کے آنے والے غیر حتمی نتائج کے مطابق برتری حاصل کئے ہوئے ہیں۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…