ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

بازی پلٹ گئی،بدترین شکست کا سامنا،ن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سناٹا،رہنماﺅں اور کارکنوں کے ہوش ہی اُڑ گئے،حیرت انگیزانکشافات‎‎

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتخابات 2018ء کے نتائج کی آمد کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ان نتائج میں پاکستان تحریک انصاف برتری حاصل کئے ہوئے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) دوسری پوزیشن پر آتی ہوئی نظر آ رہی ہے، اس تمام صورتحال کو دیکھتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ

میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اب تک کے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق 112 سیٹوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اب تک 52 سیٹوں پر برتری برقرار ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ میں گہما گہمی اور اس کے کارکن جشن منانا شروع ہو گئے ہیں۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…