منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی بمقابلہ عامر سعید انصاری، فیصلہ ہو گیا، حیران کن رزلٹ‎‎

datetime 25  جولائی  2018 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 156 ملتان کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیا ہے، اس حلقے میں مسلم لیگ (ن) کے عامر سعید انصاری اور تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی کے درمیان مقابلہ تھا، اس غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار شاہ محمود قریشی نے93497 ووٹ حاصل کیے اور پہلے نمبر پر رہے جبکہ ان کے مقابلے میں ن لیگ کے عامر سعید انصاری نے 73529 ووٹ حاصل کیے اور وہ دوسرے نمبر پر رہے۔‎



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…