ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

قوم کو نیا پاکستان مبارک! وزیراعظم عمران خان، دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قوم کو نیا پاکستان مبارک! وزیراعظم عمران خان، دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں تحریک انصاف کی واضح جیت کے روشن امکانات دیکھتے ہوئے تحریک انصاف کے اہم رہنما فواد چوہدری نے ٹویٹر پر قبل از وقت ہی اپنی

جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کا اعلان کردیا، ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے کہاکہ قوم کو نیا پاکستان مبارک ہو، وزیراعظم اب عمران خان ہونگے، انہوں نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو مبارکباد دی اور متوقع جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…