بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کا دونوں حلقوں میں تحریک انصاف نے برا حال کردیا، ووٹوں میں اتنا زیادہ فرق ہوگا؟حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے‎‎

datetime 25  جولائی  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 راولپنڈی کے اب تک آنے والے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج انتہائی حیران کن ہیں، اس حلقے میں مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی اور تحریک انصاف کی جانب سے صداقت خان عباسی امیدوار تھے، اب تک کے آنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار

صداقت خان عباسی 6394 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی اب تک 4677 ووٹ لے دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ دوسری جانب قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 میں ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی نے اب تک 1940 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 5089 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…