بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھرمیں کون سب سے آگے؟ تحریک انصاف یان لیگ؟ابتدائی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی،ن لیگ کی کتنی نشستیں ہیں اور تحریک انصاف کی کتنی؟چونکا دینے والی صورتحال‎‎

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پارٹی پوزیشن میں تحریک انصاف سب سے آگے جا رہی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) دوسرے نمبر پر ہے۔ تحریک انصاف کو اب تک 51 نشستوں پر لیڈ حاصل ہے اور وہ ان 51 نشستوں سے جیتتی ہوئی

نظر آ رہی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) 41 نشستوں پر جیتتی ہوئی نظر آ رہی ہے، پیپلز پارٹی 24 اور آزاد امیدوار 19 اور متحدہ مجلس عمل 9 نشستوں پر جیتتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ جی ڈی اے 6 اور باقی تمام جماعتیں ایک ایک نشست پر لیڈ حاصل کیے ہوئے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…