منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی عوام نے گھناﺅنا پروپیگنڈہ مسترد کردیا، پاک فوج کا قوم کو اہم ترین پیغام،دوٹوک اعلان کردیا

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی عوام نے گھناﺅنا پروپیگنڈہ مسترد کردیا، پاک فوج کا قوم کو اہم ترین پیغام،دوٹوک اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ دنیا نے پاکستانی قوم کی پاک فوج کے ساتھ محبت دیکھ لی، پاکستانی عوام نے گھناﺅنا پروپیگنڈہ مسترد کردیا، پاکستان پھر جیت گیا، انہوں نے کہا کہ

ہم ہم وطنوں کا شکریہ اداکرتے ہیں، پاکستان ایک بار پھر جیت گیا ہے، پاکستان میں عام انتخابات کے مجموعی طورپر پرامن انعقادکے حوالے سے جاری کردہ بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے قوم کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ آج دنیا نے دیکھ لیا ہے کہ پاکستانی عوام اپنی فوج پر کتنا اعتماد کرتی ہے اور اس سے کتنی محبت کرتی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…