ا سلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کے وارے نیارے، اس بار عام انتخابات کے دوران ایسا کون سا کام کیا کہ کروڑوں کما لئے،حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی رہنمائی کے لیے بنائی گئی مسیجنگ سروس 8300 نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ایک رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی مسیجنگ سروس 8300 کو اب تک ڈھائی کروڑ لوگ استعمال کر چکے ہیں جبکہ 48 گھنٹوں میں اس سروس نے 5 کروڑ روپے کمالیے۔
الیکشن کمیشن کے وارے نیارے، اس بار عام انتخابات کے دوران ایسا کون سا کام کیا کہ کروڑوں کما لئے،حیرت انگیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے



















































