ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

این اے 99۔۔پی ٹی آئی کارکن دھاندلی کرتے پکڑا گیا پی ٹی آئی کارکن نے بیلٹ پیپرز ووٹرزسے باہر منگوا لئے، چھیننے کی بھی کوشش

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 99چنیوٹ میں پی ٹی آئی کارکن کی جانب سے مبینہ دھاندلی کی کوشش، پولنگ سٹیشن میں ووٹر سے بیلٹ پیپر باہر منگوا لیا، بیلٹ پیپر نہ دینے پر چھیننے کی بھی کوشش۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 99میں پی ٹی آئی کارکن کی جانب سے مبینہ دھاندلی کی کوشش سامنے آئی ہے ۔ میڈیا پر نشر رپورٹ کے

مطابق پی ٹی آئی کارکن کی جانب سے حلقے کے پولنگ سٹیشن نمبر 125میں ایک ووٹر سے بیلٹ پیپر باہر منگوایا گیا اور ووٹر کی جانب سے بیلٹ پیپر نہ دینے پر پیپر چھیننے کی بھی کوشش کی گئی پی ٹی آئی کارکن کی جانب سے دھاندلی کی کوشش پر الیکشن کمیشن کی انتظامیہ حرکت میں آ گئی اور پولنگ اسٹیشن پر فی الوقت دھاندلی کا عمل روک دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…