ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن گزر تے ہی حنیف عباسی نے اڈیالہ جیل میں بڑا فیصلہ کرلیا،جانتے ہیں آج کیا کرنے جارہے ہیں؟

datetime 25  جولائی  2018 |

راولپنڈی(سی پی پی)ایفی ڈرین کیس میں قید حنیف عباسی نے اپیل پر دستخط کر دیئے ،اپیل آج جمعرات کو عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔اپیل حنیف عباسی کے وکلاطالب حسین،فیض احمد چیمہ اور طیب حسین نے تیار کی ہے جس پر حنیف عباسی نے اڈیالہ جیل میں اپیل پر دستخط کئے ۔

حنیف عباسی کے وکلا کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کئے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کوراولپنڈی کی انسداد منشیات کی عدالت نے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا سنائی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…