بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

’’عمران خان آپ اور مجھ سے اللہ پوچھے گا‘‘ پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن نے بوجھل دل سے کسے ووٹ ڈال دیا؟

datetime 25  جولائی  2018 |

کراچی(سی پی پی)’’عمران خان آپ اور مجھ سے اللہ پوچھے گا‘‘۔یہ بات پی ٹی آئی کے ایک کھلاڑی نے اس وقت کہی جب وہ عامر لیاقت کو ووٹ ڈالنے گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں میں عبدالباسط بھی شامل ہیں جو آغا خان یونیورسٹی میں فنانس منیجر کے عہدہے پر فائز ہیں ۔

انہوں نے پی ٹی آئی کو عامر لیاقت حسین کی وجہ سے انتہائی بوجھل دل کے ساتھ اپنا ووٹ دیا ۔انہوں نے فیس بک پر لکھا میں نے انتہائی بوجھل دل کے ساتھ ووٹ دیا، عمران خان تم سے اللہ پوچھے گا(اور مجھ سے بھی)کیونکہ تم نے مجھے مجبور کیا کہ میں عامر لیاقت حسین کو ووٹ دوں۔عبدالباسط نے مزید کہا کہ وہ اس وقت کے بارے میں سوچ رہے ہیں جب عامر لیاقت الیکشن جیت جائے گا اور ہنستے ہوئے کہے گا ہاں بھائی ، کیسا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…