منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد عمران خان جیسے ہی اپنی گاڑی میں بیٹھے تو ایسا گانا چلا دیا کہ پاکستانیوں کے جذبات مچل گئے ،جانتے ہیں یہ گانا کونسا ہے اور کس موقع پر چلایا گیا تھا؟

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 53 میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور اپنی گاڑی میں 1992 کاورلڈکپ جیتنے پر چلنے والا گانابھی سنا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بارہ کہو ڈھوک جیلانی پولنگ سٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور میڈیا سے گفتگو بھی کی۔

اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی اپنی جیت کیلئے پرعزم تھے اور ان کا موڈبہت خوشگوار تھا ۔عمران خان نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور اپنی گاڑی میں 1992 میں ورلڈکپ کی جیت پر ریلیز گانا بھی چلایا۔دریں اثناالیکشن کمیشن نے عمران خان کی میڈیاٹاک کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیدیااور نوٹس لے لیا ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…