بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ووٹرز اور سکیورٹی اہلکار موجود مگر پولنگ عملہ ہی غائب پاکستان کا ایسا حلقہ جہاں کےپولنگ سٹیشن کا عملہ آدھا وقت گزر جانے کے باوجود نہ پہنچ سکا، یہ پولنگ سٹیشن کس حلقے کا ہے؟حیران کن خبر آگئی

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا ایسا حلقہ جہاں کے پولنگ سٹیشن کا عملہ ابھی تک پہنچ ہی نہیں سکا، ایک ووٹ بھی کاسٹ نہ ہو سکا۔ نجی ٹی وی سما کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا ایسا حلقہ بھی ہے جہاں کے پولنگ سٹیشن کا عملہ پولنگ کا آدھا وقت گزر جانے کے باوجود ابھی تک پولنگ سٹیشن پر ہی نہیں پہنچا اور ووٹر ووٹ کاسٹ کرنے

سے محروم ہیں۔حلقہ این اے 241کراچی کے اس پولنگ سٹیشن میں ایک ووٹ بھی کاسٹ نہیں کیا جا سکا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ووٹر اور سکیورٹی عملہ تو پولنگ سٹیشن پر موجود ہے تاہم پولنگ افسران و عملہ تاحال غائب ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پولنگ عملے کو کل رات کو ہی پولنگ سٹیشن پر پہنچ جانا چاہئے تھا تاہم وہ تاحال پولنگ سٹیشن پر آئے ہی نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…