ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پولنگ کا آدھا وقت گزر گیا، کتنے فیصد ووٹرز ووٹ کاسٹ کر چکے جبکہ ٹرن آئوٹ کتنے فیصد رہا؟پاکستانیوں نے سب کو حیران کر دیا الیکشن کمیشن نے صورتحال بارے بڑا امکان ظاہر کر دیا

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولنگ کا آدھا وقت گزر گیا، ٹرن آئوٹ 33فیصد ، الیکشن کمیشن نے ٹرن آئوٹ میں بہتری کا امکان ظاہر کر دیا۔ نجی ٹی وی سما کی رپورٹ کے مطابق پولنگ کا آدھا وقت گزر چکا ہے اور اس دوران ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے اور بڑی تعداد میں لوگ پولنگ سٹیشنز کا رخ کر چکے ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے

مطابق اس وقت ووٹرز کا ٹرن آئوٹ 33فیصد ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے ٹرن آئوٹ میں مزید بہتری کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا ٹرن آئوٹ میں بہتری آتی جائیگی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ٹرن آئوٹ کے حوالے سے مختلف پیش گوئیاں سامنے آچکی ہیں جس میں 60سے 65فیصد تک ٹرن آئوٹ رہنے کی پیش گوئی کی جا چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…