بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 73 ،خواجہ آصف نے ووٹ کاسٹ کرنے سے پہلے ایسا کام کر دیا کہ جان کر انکے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار عثمان ڈاربھی حیران رہ جائینگے

datetime 25  جولائی  2018 |

سیالکوٹ(آئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 73 میں مسلم لیگ کے امیدوارخواجہ آصف ووٹ کاسٹ کرنے سے پہلے پانچ بکروں کا صدقہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 73 میں مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف اور تحریک انصاف کے عثمان ڈار میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ، ن لیگ کے امیدوار بلائوں کو ٹالنے کیلئے 5خوبصورت بکرے اپنا رہائشگاہ پر منگوا ئے اور ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل انہوں نے صدقہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…