گوجرانوالہ (آئی این پی) رہنما مسلم لیگ (ن) خرم دستگیر نے کہا ہے کہ زمین پر خلائی مخلوق نہیں خدا کی مخلوق ہے‘ اگلے وزیراعظم شہباز شریف ہونگے‘ کسی ووٹر کو ہراساں کرنے کی شکایت نہیں ملی۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ ابھی تک الیکشن پرامن ہورہے ہیں۔ اگلے وزیراعظم شہباز شریف ہونگے۔ خلائی مخلوق زمین پر نظر نہیں آئی۔ زمین پر خلائی مخلوق نہیں خدا کی مخلوق ہے۔ کسی ووٹر کو ہراساں کرنے کی شکایت نہیں ملی۔ کچھ حلقوں پر شکایات موصول ہوئیں جنہیں حل کیا گیا۔
اگلا وزیراعظم کون ہوگا، زمین پر اسوقت خلائی مخلوق نہیں بلکہ کونسی مخلوق ہے ؟ خرم دستگیر نے ایسابیان دیدیا کہ ن لیگ والوں کےمنہ حیرت سے کھلے کے کھلے رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے پاک افواج کے افسر عامر رضا کون ہیں؟
-
الزاری جوزف کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، سیمی کا اظہار برہمی
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لئے نیشنل امیگریشن پالیسی 2026 جاری کر دی
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
سونے اورچاندی کی قیمتوں میں کمی
-
گھر میں گھس کر 18سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
راولپنڈی میں ہوٹل سے سرکاری ادارے کے اہلکار کی پھندا لگی لاش برآمد



















































