منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ابرارالحق نے احسن اقبال پر دھاندلی کا الزام لگا دیا، پریذائیڈنگ افسر سے کیا کچھ برآمد ہوا؟پی ٹی آئی رہنما نے اہم دعویٰ کردیا

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال پر دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ ابرارالحق نے کہا کہ پریذائیڈنگ افسر سے شیر کی مہر والے بیلٹ پیپرز پکڑے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوج نے بروقت پہنچ کر دھاندلی کا پہلا لیگی منصوبہ ناکام بنا دیا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں ابرار الحق نے کہا کہ مجھے افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ نارروال میں جعلی ارسطو صاحب یعنی احسن اقبال نے دھاندلی کا منصوبہ تیار کر رکھا تھا۔ تھوڑی دیر قبل بدوچیدہ ایک گاؤں ہے وہاں کی پریزائیڈنگ افسر صاحبہ کے پاس شیر کی مہر والے بیلٹ پیپرز کی پانچ کاپیاں موجود تھیں، لیکن اللہ کا شکر ہے کہ وہ بیلٹ پیپرز پکڑے گئے ہیں۔ ابرارالحق نے کہا کہ پولیس ان کو چھُڑوانے کی کوشش کر رہی ہے ۔لیکن  ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…