بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پولنگ شروع ہونے سے پہلے آج صبح بڑی تعداد میں انتخابی امیدوار کہاں پہنچ گئے، جس نے دیکھا حیران رہ گیا

datetime 25  جولائی  2018 |

لاہور( این این آئی)عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے اپنی صبح کا آغاز مساجد میں نماز فجر کی ادائیگی سے کیا اور اپنی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کرائیں ۔ امیدواروں کے گھروں سے نکلتے وقت بھی اہل خانہ اورعزیز و اقارب نے کامیابی

کیلئے دعائیں مانگی جبکہ اس موقع پر صدقات بھی دئیے گئے ۔ کئی امیداروں کی جانب سے کالے بکرے بھی صدقہ کئے گئے ۔امیدواروں کی اکثریت نے اپنے اہل خانہ اور سپورٹروں کے ہمراہ اولیائے کرام کے مزارات پر بھی حاضری دے کر اپنی کامیابی کیلئے دعائیں مانگیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…