بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر حملہ،4افراد زخمی ،سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام  آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے حلقہ این اے 200کے پولنگ سٹیشن شاہ محمودپرائمری سکول کے باہر پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر نا معلوم افرادکا کریکر حملہ،4افراد زخمی ۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 200میں پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر کریکر حملہ کیا گیا۔

جس  کے بعد بھگڈر مچ گئی ۔ پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔حملے میں زخمی ہونے والے چاروں افراد کو رکشہ میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے ۔کریکر حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیر ے میں لے لیا اور کارروائی شروع کر دی  گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…