بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ووٹ لینا ہے ! شاہد خاقان عباسی نے راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم اپنے حلقے کے ووٹروں کیلئے ایسا کام شروع کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 24  جولائی  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے ر ہنما اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم اپنے حلقے کے ووٹروں کو الیکشن سے ایک رات قبل(منگل کی رات) سے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرتے ہوئے مری لے جانا شروع کردیا ۔ اسلام آباد کے مضافاتی

علاقہ کورال سے متعدد عباسی خاندان سے تعلق رکھنیوالوں کو وین اور پرایویٹ گاڑیوں کے ذریعے مری لے جانے کا سلسلہ شروع ہوا۔ ذراع کا کہنا ہے کہ منگل کی رات آٹھ بجے سیفری ٹرانسپورٹ کا آغاز کورال سے شروع کیا گیا۔جبکہ اسی طرح دیگر علاقوں میں بھی سروس دی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…