ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہر کا وہ انتخابی حلقہ جہاں سے جو امیدوار الیکشن میں کامیاب ہوتاہے اس کا انتقال ہوجاتاہے، اب تک اس حلقے کے تین اراکین اسمبلی وفات پاچکے، حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  جولائی  2018 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کا ایک ایسا حلقہ بھی ہے جہاں 2018 کا دوسرا الیکشن ہو رہا ہے اور اس حلقہ سے ایک ہی خاندان کے تین سابق اراکین اسمبلی کی وفات سے ضمنی الیکشن ہو چکے ہیں۔زرائع کے مطابق سرگودھا کا صوبائی حلقہ پی پی 73 سابقہ پی پی 30 سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے طاہر اقبال سندھو کے انتقال کے باعث 4 مارچ2018 کو

ضمنی الیکشن میں سابق ایم پی اے یاسر ظفر سندھو منتخب ہوئے جو آج دوسری مرتبہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ہیں۔قبل ازیں اس حلقہ سے سابق ایک ہی خاندان کیسابق ایم پی اے فخر اقبال سندھو،سابق ایم پی اے زاہد اقبال سندھو اورسابق ایم پی طاہر اقبال سندھو کی وفات سے ضمنی الیکشن میں اسی خاندان کے اراکین اسمبلی منتخب ہوئے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…