بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی لڑائی جھگڑے شروع،تحریک انصاف کے کارکنوں نے مسلم لیگ (ن) کے الیکشن آفس پر دھاوا بول دیا ٗ متعدد زخمی،سیکورٹی ادارے حرکت میں آگئے

datetime 24  جولائی  2018 |

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنان آمنے سامنے آ گئے اور ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی، اس دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ن لیگ کے الیکشن آفس پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 5 لیگی کارکن زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ حاجی پورہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں پی ٹی آئی کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔یہ ریلی جب (ن) لیگ کے ایک الیکشن آفس کے

قریب سے گزریتو دونوں جانب سے نعرے بازی کی گئی، اس دوران پی ٹی آئی کے کارکن مشتعل ہوگئے، انھوں نے (ن) لیگ کے الیکشن آفس پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی، جس کے نتیجے میں 5 لیگی کارکن زخمی ہوگئے، جنھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے تھانہ حاجی پورہ میں درخواست دائر کردی گئی ٗجس پر کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔لڑائی کی خبروں کے بعد سیکورٹی ادارے حرکت میں آگئے ہیں اور ضابطے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…