لاہور (این این آئی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار آج ( بدھ ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کریں گے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار آج بروز (بدھ ) 25جولائی کو عام انتخابات کے موقع پر عام تعطیل کے باوجود سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجود ہوں گے جہاں وہ اہم نوعیت کی دائر درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
الیکشن کا دن اور پورے ملک میں چھٹی لیکن چیف جسٹس ثاقب نثار آج کے دن لاہور میں کیا کریں گے؟ قابل تحسین اقدام ، بڑا سرپرائز دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان



















































