منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

گرفتاری کے موقع پر ہنگامہ آرائی کا الزام، حنیف عباسی کے بیٹے سمیت 4ملزمان کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 24  جولائی  2018 |

راولپنڈی (این این آئی) ایڈیشنل سیشن جج نے ہنگامہ آرائی کیس میں حنیف عباسی کے بیٹے سمیت 4ملزمان کی 28جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ملزمان پر حنیف عباسی کو سزا کے بعد عدالت کے باہر توڑ پھوڑ کا الزام ہے۔

منگل کو ہنگامہ آرائی کیس میں حنیف عباسی کے بیٹے سمیت 4ملزمان کی 28جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی، ملزمان پر حنیف عباسی کو سزا کے بعد عدالت کے باہر توڑ پھوڑ کا الزام ہے۔ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج ہے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…