ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا ڈر تھا،عمران خان عین موقع پر سیاسی میدان سے باہر، وہ وزیراعظم تو کیا اب اسمبلی کا ممبر بننا بھی مشکل ہوگیا،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 24  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ٹیریان کو اپنی بیٹی تسلیم نہ کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور الیکشن کمیشن کو اس معاملے پر نوٹس جاری کردیئے ۔پیر کو نجی ٹی وی سماء کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آرٹیکل 62کے تحت عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر

سماعت ہوئی ،یہ سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس عامر فاروق نے کی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔یہ درخواست جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے دائر کی گئی ۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ٹیریان کو اپنی بیٹی تسلیم کرنے سے انکاری ہیں اس لئے آرٹیکل 62کے تحت الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…