منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

120 لڑکیوں سے زیادتی کرنیوالاجلیبی بابا گرفتار، 20سال سے مذہب کی آڑ میں کیا ، کیا گھنائونے کام کرتا رہا، جنسی استحصال کا بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چندی گڑھ(آئی این پی)بھارتی ریاست ہریانہ میں 120لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے مجرم جلیبی بابا کو گرفتار کر لیا گیا، جلیبی بابا گزشتہ20سال سے مذہب کی آڑ میں زیادتی اوربلیک میلنگ کی دکان چلا رہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے ٹوہانہ علاقے سے پولیس نے ایسے بابا کو گرفتار کیا جس پر90سے زیادہ خواتین سے زیادتی اور 120سے زائد غیر اخلاقی وڈیوزریکارڈ کرنے کا الزام ہے۔بابا گزشتہ20سال سے مذہب کی آڑ میں زیادتی اور

بلیک میلنگ کی دکان چلا رہا تھا۔بابا پولیس نے جیل بھیج دیا تھالیکن  بابا کی کارندہ خاتون نے الٹا متاثرہ خاتون کو ہی بابا کیخلاف درج شکایت کوواپس لینے کے عوض روپے وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑوادیا۔ جلیبی بابی کا دعوی ہے کہ وہ چٹکیوں میں ہر پریشانی دور کردیتا ہے۔ جب بھی کوئی پریشان حال خاتون یا لڑکی اس کے جھانسے میں آجاتی دھوکے سے لڑکی یا اس کے ہمراہ آنے والے شخص کو نشہ آور اشیا پلادیتااور لڑکی پر آسیب و سایہ ہونے کی بات بتادیا کرتا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…