لاہور (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج ہونیوالے عام انتخابات کے دوران موبائل فونز ، کیمرا سمیت دیگر مواصلاتی آلات پولنگ سٹشنوں کے اندر لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے جانیوالے ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی ووٹر کی تلاشی کے دوران موبائل فون برآمد ہوا تو اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جا سکتی ہے ۔
ذرارکئے! اگر آپ ووٹ ڈالنے جارہے ہیں اور یہ چیزیں ساتھ ہیں تو فوراً گھر میں ہی رکھ دیں ورنہ پولنگ سٹیشن کے اندر نہیں جا سکیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر



















































