بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 60راولپنڈی میں الیکشن ہونگے یا نہیں؟سپریم کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 24  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 60میں الیکشن کروانے سے متعلق شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد کل این اے 60میں الیکشن نہیں ہونگے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس نے شیخ رشید کی درخواست کی سماعت کی ۔

مختصر سماعت کے بعد چیف جسٹس نے  شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔واضح رہے کہ شیخ رشید نے اس سے پہلے ہائیکورٹ میں بھی اپیل کی تھی لیکن ان کی یہ درخواست مسترد کردی گئی تھی ۔الیکشن کمیشن نے اس حلقے میں الیکشن حنیف عباسی کے گرفتار ہونے کے بعد ہی ملتوی کر دئیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…